پیڈیاٹرک ریسرچ ٹیم

مطالعے کا وقت: کے بارے میں 1 minute

پیڈیاٹرک بون میرو ٹرانسپلانٹ (BMT) ٹیم نتائج بہتر بنانے اور ٹرانسپلانٹیشن سائنس کو ترقی دینے کے لیے پرعزم ہے۔ کلینیکل ٹرائلز اور ریسرچ اسٹڈیز ہمیں علاج کے نئے پلانز اور تھراپیز بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ یہ ہمیں علاج کے ان نئے پلانز اور تھراپیز کا پہلے سے موجود پلانز سے موازنہ کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہیں۔

آپ کے آنے والے کسی وزٹ میں، آپ کی رضامندی کے لیے اپائنٹمنٹ سیٹ کی جائے گی جس میں آپ BMT ریسرچ ٹیم کے رکن سے ملیں گے۔ اس وزٹ کے دوران، ریسرچ نرس یا ایڈوانس پریکٹس پرووائیڈر، جیسے نرس پریکٹیشنر (NP) یا فزیشن اسسٹنٹ (PA)، آپ سے کسی بھی ایسی ریسرچ سٹڈیز سے متعلق بات کرے گا جس میں آپ شرکت کر سکتے ہیں۔ آپ کو اسٹڈیز کے بارے میں تفصیلی معلومات کے ساتھ رضامندی کا فارم دیا جائے گا۔ آپ سوالات پوچھ سکتے اور فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ اس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

آخری اپ ڈیٹ شدہ
May 20, 2024

Learn about our Health Information Policy.

اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کریں

اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کریں

آپ کی آراء ہمیں فراہم کردہ تعلیمی معلومات کو مزید بہتر بنانے میں مدد دیں گی۔ آپ اس فارم پر جو کچھ بھی لکھیں گے، وہ آپ کا علاج کرنے والی ٹیم نہیں دیکھ سکے گی۔ براہِ کرم اسے اپنی دیکھ بھال (علاج) کے بارے میں پوچھنے کے لیے استعمال نہ کریں۔ اگر آپ کی نگہداشت (علاج) کے بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو اپنے ہیلتھ کیئر فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

اگرچہ ہم تمام آراء کا مطالعہ کرتے ہیں، لیکن ہم کسی بھی سوال کا جواب نہیں دے سکتے۔ براہِ کرم اس فیڈ بیک فارم پر اپنا نام یا کوئی بھی ذاتی معلومات درج نہ کریں۔

کیا یہ معلومات سمجھنے میں آسان تھیں؟
براہ کرم اپنا نام یا کوئی ذاتی معلومات مت لکھیں۔